عربی (اصل)
النظرة سهم من سهام ابليس من تركها خوفا من الله آتاه الله ايمانا يجد حلاوته فى قلبه
انگریزی ترجمہ
A (lustful) glance is an arrow from the arrows of Iblis. Whoever abandons it out of fear of Allah, Allah will grant him faith whose sweetness he will feel in his heart.
اردو ترجمہ
”(غیر محرم کی طرف) دیکھنا ابلیس کے تیروں میں سے ایک تیر ہے، جس نے اللہ تعالیٰ سے خائف ہو کر اسے چھوڑ دیا، اللہ تعالیٰ اسے ایسا ایمان عطا فرمائیں گے جس کی مٹھاس وہ اپنے دل میںمحسوس کرے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 79]
