عربی (اصل)
لا تظهر الشماتة لأخيك فيرحمه الله ويبتليك
انگریزی ترجمہ
"Do not show glee over your brother's misfortune, lest Allah shows mercy to him and tests you."
اردو ترجمہ
”اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار مت کرو، اللہ تعالیٰ اس پر رحم کر ے گا اور تمہیں آزمائش میں مبتلا کر دے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 753]
