عربی (اصل)
من عزى مصابا فله مثل أجره
انگریزی ترجمہ
"Whoever consoles an afflicted person will have a reward equal to his."
اردو ترجمہ
”جس نے کسی مصیبت زدہ کو تسلی دی تو اس کے لیے بھی اس (مصیبت زدہ)کے اجر کی مثل (اجر)ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 752]
