عربی (اصل)
ان للحاج الراكب بكل خطوة تخطوها راحلته سبعين حسنة والماشى بكل خطوة يخطوها سبع مائة حسنة
انگریزی ترجمہ
"The riding pilgrim earns seventy good deeds for every step his mount takes, and the walking pilgrim earns seven hundred good deeds for every step he takes."
اردو ترجمہ
”بے شک سوار حاجی کے لے اس کی سواری کے اٹھائے ہوئے ہر قدم کے بدلے 70 نیکیاں ہیں اور پیدل چلنے والے کے لیے ہر قدم کے بدلے 700 نیکیاں ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 659]
