عربی (اصل)
لا يجتمع ماء زمزم و نار جهنم فى جوف عبد أبدا...
انگریزی ترجمہ
"Zamzam water and the fire of Hell will never combine in the belly of a servant."
اردو ترجمہ
”آب زم زم اور آتش جہنم کسی بندے کے پیٹ میں کبھی جمع نہیں ہو سکتے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 658]
