عربی (اصل)
الذى يتخطي رقاب الناس ويفرق بين الاثنين بعد خروج الامام كالجار قصبه فى النار
انگریزی ترجمہ
The one who steps over people's necks and separates two persons after the imam has come out (for the sermon) is like the one who drags his intestines in the Hellfire.
اردو ترجمہ
”جو شخص امام کے مسجد میں آنے کے بعد لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہے اور دو آدمیوں کے درمیان تفریق ڈالتا ہے وہ ایسے ہے جیسے آتش جہنم میں اپنی انتڑیاں کھینچ رہا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 535]
