عربی (اصل)
من تكلم يوم الجمعة والامام يخطب فهو كالحمار يحمل اسفارا والذي يقول له انصت ليس له جمعة
انگریزی ترجمہ
Whoever speaks on Friday while the imam is delivering the sermon is like a donkey carrying books, and the one who tells him to be quiet also has no Friday prayer.
اردو ترجمہ
”جس نے جمعہ کے دوران کلام کیا جبکہ امام خطبہ دے رہا تھا تو وہ اس گدھے کی مانند ہے جو کتابوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے اور جو اسے کہے خاموش ہو جا اس کا جمعہ نہیں ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 534]
