عربی (اصل)
المتمسك بسنتي عند فساد أمتي له أجر شهيد
انگریزی ترجمہ
The one who holds firmly to my Sunnah at the time of corruption of my Ummah will have the reward of a martyr.
اردو ترجمہ
”میری امت کے فساد کے وقت میری سنت پر قائم رہنے والے کے لیے شہید کا اجر ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 52]
