عربی (اصل)
من تمسك بسنتي عند فساد أمتي فله أجر مائة شهيد
انگریزی ترجمہ
Whoever holds firmly to my Sunnah at the time of corruption of my Ummah will have the reward of a hundred martyrs.
اردو ترجمہ
”جس نے میری امت کے فساد کے وقت میری سنت کو مضبوطی سے تھامے رکھا اس کے لیے 100 شہیدوں کا اجر ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 51]
