عربی (اصل)
حضرت الصلاة صلاة المكتوبة ونحن مع رسول الله صلى الله عليه وسلم على ركابنا فتقدم بنا ثم امنا فصلينا على ركابنا
انگریزی ترجمہ
The time for the obligatory prayer came and we were with the Messenger of Allah, peace be upon him, on our mounts. He went ahead and led us in prayer, and we prayed on our mounts.
اردو ترجمہ
”فرض نماز کا وقت ہو گیا اور ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ اپنی سواریوں پر تھے۔ چنانچہ آپصلی اللہ علیہ وسلمآگے بڑھے اور ہماری امامت کرائی اور ہم نے اپنی سواریوں پر ہی نماز پڑھ لی۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 465]
