عربی (اصل)
لا تسبقوا امامكم بالركوع فانكم تدركون بما سبقكم
انگریزی ترجمہ
Do not precede your imam in bowing, for you will still catch up with what he preceded you in.
اردو ترجمہ
”رکوع میں اپنے امام سے سبقت نہ کرو کیونکہ تم اسے پا لو گے جو تم سے سبقت لے چکا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 464]
