عربی (اصل)
الإسلام نظيف، فتنظفوا فإنه لا يدخل الجنة إلانظيف
انگریزی ترجمہ
Islam is clean, so be clean, for none shall enter Paradise except those who are clean.
اردو ترجمہ
”اسلام صاف ستھرا ہے اس لیے صاف ستھرے رہا کرو اور بلاشبہ جنت میں بھی صرف صاف ستھرا شخص ہی داخل ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 309]
