عربی (اصل)
موت العالم مصيبة لا تجبر و ثلمة لا تسد
انگریزی ترجمہ
The death of a scholar is a calamity that cannot be compensated and a gap that cannot be filled.
اردو ترجمہ
”عالم دین کی موت ایسا نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں اور ایک ایسا شگاف ہے جسے بند نہیں کیا جا سکتا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 308]
