عربی (اصل)
من تعلم بابا من العلم ليعلمه الناس ابتغاء وجه الله اعطاه الله اجر سبعين نبيا
انگریزی ترجمہ
Whoever learns a branch of knowledge to teach it to people seeking the Face of Allah, Allah will grant him the reward of seventy Prophets.
اردو ترجمہ
”جس نے علم کا کوئی پہلو سیکھا تاکہ وہ رضائے الٰہی کے حصول کی خاطر لوگوں کو اس کی تعلیم دے تو اللہ تعالیٰ اسے ستر نبیوں کا اجر عطا فرمائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 293]
