عربی (اصل)
العلم علمان؛ فعلم فى القلب فذاك العلم النافع و علم اللسان فتلك حجة الله على ابن آدم
انگریزی ترجمہ
Knowledge is of two kinds: knowledge in the heart, which is beneficial knowledge, and knowledge on the tongue, which is Allah's proof against the son of Adam.
اردو ترجمہ
”علم کی دو قسمیں ہیں، ایک علم دل میں ہے اور وہ علم نافع ہے اور دوسرا زبان کا علم ہے اور وہ ابن آدم پر اللہ کی حجت ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 292]
