عربی (اصل)
اذا ظهرت البدع ولعن آخر هذه الامة اولها فمن كان عنده علم فلينشره
انگریزی ترجمہ
When innovations appear and the later generations of this Ummah curse its earlier ones, whoever has knowledge should spread it.
اردو ترجمہ
”جب بدعات ظاہر ہو جائیں اور اس امت کے آخری لوگ اس کے پہلوں کو لعنت کریں تو جس کے پاس علم ہو وہ اس کی نشر و اشاعت کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 223]
