عربی (اصل)
ما حدثتم عني مما تعرفونه فخذوه وما حدثتم عني مما تنكرونه فلا تاخذوا به
انگریزی ترجمہ
When a hadith is narrated to you from me that you recognize, accept it. And when a hadith is narrated to you from me that you find objectionable, do not accept it.
اردو ترجمہ
”جب مجھ سے کوئی ایسی حدیث بیان کی جائے جسے تم پہچانتے ہو تو اسے قبول کر لو اور جب کوئی ایسی حدیث بیان کی جائے جسے تم اجنبی سمجھتے ہو تو اسے قبول نہ کرو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 222]
