عربی (اصل)
ان الشيطان تغدو براياتها الي الاسواق فيدخلون مع أول داخل ويخرجون مع آخر خارج
انگریزی ترجمہ
The devils go out with their banners to the marketplaces in the morning. They enter with the first one who enters and leave with the last one who leaves.
اردو ترجمہ
”شیطان اپنے جھنڈے لے کر صبح کے وقت بازاروں کی طرف نکل پڑتے ہیں، وہ (بازار میں) پہلے داخل ہونے والے کے ساتھ داخل ہوتے ہیں اور آخری نکلنے والے کے ساتھ نکلتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1477]
