عربی (اصل)
أنت اذا من اخوان الشيطان
انگریزی ترجمہ
(To the one who has the ability yet keeps neither a wife nor a slave-girl, the Prophet said:) You are then among the brothers of the devils.
اردو ترجمہ
”(طاقت کے باوجود بیوی اور لونڈی نہ رکھنے والے سے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا) تم تو شیاطین کے بھائی ہو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1476]
