عربی (اصل)
الايمان عريان و لباسه التقوي و زينته الحياء وثمرته العلم
انگریزی ترجمہ
Faith is bare; its garment is God-consciousness, its adornment is modesty, and its fruit is knowledge.
اردو ترجمہ
”ایمان عریاں ہے، اس کا لباس تقویٰ ہے، اس کی زینت حیاء ہے اور اس کا پھل علم ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 142]
