عربی (اصل)
ان الايمان سربال يسربله الله من يشاء فاذا زني العبد نزع منه سربال الايمان فان تاب رد عليه
انگریزی ترجمہ
Indeed faith is a garment that Allah clothes whomever He wills. When a servant commits fornication, Allah removes the garment of faith from him, and if he repents, He returns it to him.
اردو ترجمہ
”ایمان ایک لباس ہے، اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے یہ لباس پہنا دیتا ہے، پس جب بندہ زنا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایمان کا لباس اتار لیتا ہے اور اگر وہ توبہ کر لے تو اسے وہ واپس لوٹا دیتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 141]
