عربی (اصل)
فنأتي سوقا قد صفت به الملائكة ما لم تنطر العيون الي مثله ولم تسمع الآذان ولم يخطر على القلوب
انگریزی ترجمہ
(In Paradise) we will come to a market where the angels stand in rows. No eye has ever seen its like, no ear has ever heard of it, and no heart has ever imagined it.
اردو ترجمہ
”(جنت میں) ہم ایک بازار میں آئیں گے، جہاں فرشتے صف بستہ کھڑے ہوں گے، اس جیسا بازار نہ تو آنکھوں نے (پہلے کبھی) دیکھا ہو گا نہ کانوں نے سنا ہو گا اور نہ ہی دلوں میں اس کا خیال ہی پیدا ہوا ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1386]
