عربی (اصل)
ان الناس يحشرون ئوم القيامة على ثلاثة أفواج... وفوج تسحبهم الملائكة على وجوههم
انگریزی ترجمہ
On the Day of Resurrection, people will be raised in three groups... (one) group whom the angels drag on their faces.
اردو ترجمہ
”روز قیامت لوگوں کو تین افواج کی صورت میں اٹھایا جائے گا (ان میں سے ایک) فوج ایسی ہو گی جنہیں فرشتے ان کے چہروں کے بل گھسیٹ رہے ہوں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1385]
