عربی (اصل)
يا على ان الله زوجك فاطمة وجعل صداقها الأرض فمن مشي عليها مبغضا لك يمشي حراما
انگریزی ترجمہ
O Ali! Allah has married Fatimah to you and made the earth her mahr (dowry). So whoever walks upon it while hating you walks upon it unlawfully.
اردو ترجمہ
”اے علی! اللہ تعالیٰ نے تمہارا فاطمہ سے نکاح کر دیا ہے اور اس کا حق مہر زمین کو مقرر کیا ہے، لہٰذا جو بھی اس پر تم سے نفرت کرتا ہو چلے گا وہ حرام چلے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1320]
