عربی (اصل)
ان الله أمرني أن ازوج فاطمة من على ففعلت...
انگریزی ترجمہ
Allah commanded me to marry Fatimah to Ali, and so I did.
اردو ترجمہ
”مجھے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ میں فاطمہ کا علی سے نکا ح کر دوں، چنانچہ میں نے ایسا کر دیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1319]
