عربی (اصل)
اولكم و رودا على الحوض أولكم اسلاما: على بن أبى طالب
انگریزی ترجمہ
The first of you to arrive at the Hawd (the Fountain) is the first of you to accept Islam: Ali ibn Abi Talib.
اردو ترجمہ
”تم میں سب سے پہلے حوض پر میرے پاس آنے والا اور تم میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والا علی بن ابی طالب ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1288]
