عربی (اصل)
ان أخي و وزيري و خليفتي من أهلي و خير من أترك بعدي يقضي ديني و ينجز موعدي على
انگریزی ترجمہ
My brother, my minister, my successor from my family, and the best one I leave behind to fulfill my debts and carry out my promises is Ali.
اردو ترجمہ
”میرا بھائی، میرا وزیر، میرا جانشین میرے گھر والوں میں اور سب سے بہتر جسے میں اپنے بعد اپنے قرض کی ادائیگی اور وعدے کی تکمیل کے لیے چھوڑوں علی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1287]
