عربی (اصل)
ان عثمان ليتحول من منزل الي منزل فتبرق له الجنة
انگریزی ترجمہ
Whenever Uthman moves from one dwelling to another, Paradise shines for him.
اردو ترجمہ
”عثمان رضی اللہ عنہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں تو جنت ان کے لیے چمک اٹھتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1278]
