عربی (اصل)
انه كان يبغض عثمان فأبغضه الله
انگریزی ترجمہ
(The Prophet did not lead the funeral prayer of a man, and when the Companions asked why, he explained:) This person used to hate Uthman, so Allah hates him.
اردو ترجمہ
”(نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک آدمی کی نماز جنازہ نہ پڑھائی تو صحابہ کے دریافت کرنے پر وجہ بتائی کہ) یہ شخص عثمان رضی اللہ عنہ سے نفرت کیا کرتا تھا اس لیے اللہ بھی اس سے نفرت کرتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1277]
