عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهِ عَنْهَا، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَانَتْصَلَاتُهُ مِنْ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُوتِرُ مِنْهَا بِخَمْسٍ، لَا يَجْلِسُ فِي شَيْءٍ مِنْ الْخَمْسِ حَتَّى يَجْلِسَ فِي الْآخِرَةِ، فَيُسَلِّمَ "
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to pray thirteen rak'ahs at night. He would perform Witr with five, not sitting in any of the five except in the last one, and then he would give salaam.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رات کی نماز تیرہ رکعت ہوتی تھی۔ آپ ان میں سے پانچ سے وتر فرماتے تھے، پانچ میں سے کسی میں نہیں بیٹھتے تھے سوائے آخری رکعت کے، اس میں بیٹھتے اور سلام پھیرتے تھے۔
