راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ هِقْلِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ : " إِنَّاللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: 'Allah is One (Witr — odd), and He loves the odd (Witr).'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اللہ وتر (طاق) ہے اور وتر (طاق) کو پسند فرماتا ہے۔'
