عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا كَبَّرَ، رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ أُذُنَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Malik ibn al-Huwairith (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to raise his hands until they were level with his ears when he said Takbir, when he intended to bow, and when he raised his head from bowing.
اردو ترجمہ
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب تکبیر کہتے تو ہاتھ کانوں تک اٹھاتے، جب رکوع کا ارادہ فرماتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے (تب بھی ایسا ہی فرماتے)۔
