عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ : مَا يَحِلُّ لِي مِنْ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ؟، قَالَ :" لِتَشُدَّ عَلَيْهَا إِزَارَهَا ثُمَّ شَأْنَكَ بِأَعْلَاهَا "
انگریزی ترجمہ
A man asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): "What is permissible for me from my wife while she is menstruating?" He stated: "Let her tie her lower garment tightly, then you may enjoy what is above it."
اردو ترجمہ
ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: میری بیوی حائضہ ہو تو اس سے کیا جائز ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: وہ اپنا تہبند مضبوط باندھ لے پھر اوپر کے حصے سے فائدہ اٹھاؤ۔
