عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ عُثْمَانَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ :" الْمَرْأَةُ الْحَائِضُ تُصَلِّي فِي ثِيَابِهَا الَّتِي تَحِيضُ فِيهَا، إِلَّا أَنْ يُصِيبَ شَيْئًا مِنْهَا دَمٌ، فَتَغْسِلَ مَوْضِعَ الدَّمِ "
انگریزی ترجمہ
Mujahid said: "A menstruating woman prays in the clothes she was wearing during menstruation, unless blood has gotten on any part of them, in which case she washes the spot where the blood is."
اردو ترجمہ
مجاہد نے فرمایا: حائضہ عورت انہی کپڑوں میں نماز پڑھے جو حیض میں پہنے تھے، سوائے اس کے کہ کسی جگہ خون لگا ہو تو خون والی جگہ دھو لے۔
