عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الطُّهْرَ فَتَسْمَعُ السَّجْدَةَ، قَالَ :" لَا تَسْجُدُ حَتَّى تَغْتَسِلَ "
انگریزی ترجمہ
Al-Zuhri said regarding a woman who sees purity and then hears a verse of prostration: "She should not prostrate until she bathes."
اردو ترجمہ
زہری نے اس عورت کے بارے میں فرمایا جو طہر دیکھے پھر سجدے کی آیت سنے: جب تک غسل نہ کرے سجدہ نہ کرے۔
