عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ الْحَسَنِ ، قَالَ :" لَا تَسْجُدُ "
انگریزی ترجمہ
Hasan al-Basri said (regarding a menstruating woman hearing a verse of prostration): "She should not prostrate."
اردو ترجمہ
حسن بصری نے (حائضہ عورت کے سجدہ تلاوت کے بارے میں) فرمایا: وہ سجدہ نہ کرے۔
