عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَسَدٍ أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ :" لَا يَكُونُ الرَّجُلُ عَالِمًا حَتَّى لَا يَحْسُدَ مَنْ فَوْقَهُ، وَلَا يَحْقِرَ مَنْ دُونَهُ، وَلَا يَبْتَغِيَ بِعِلْمِهِ ثَمَنًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) stated: "A man cannot be a true scholar until he does not envy those above him, does not look down upon those below him, and does not seek worldly payment for his knowledge."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: آدمی عالم نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے سے اوپر والے سے حسد نہ کرے، اپنے سے نیچے والے کو حقیر نہ سمجھے، اور اپنے علم کے بدلے دنیا طلب نہ کرے۔
