عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جَمِيلٍ الْكِتَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" فَضْلُ الْعَالِمِ عَلَى الْعَابِدِ كَفَضْلِي عَلَى أَدْنَاكُمْ "، ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ # إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ سورة فاطر آية 28 #، ثُمَّ قَالَ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ وَأَهْلَ سَمَاوَاتِهِ وَأَرَضِيهِ، وَالنُّونَ فِي الْبَحْرِ يُصَلُّونَ عَلَى الَّذِينَ يُعَلِّمُونَ النَّاسَ الْخَيْرَ "
انگریزی ترجمہ
Makhul narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The superiority of the scholar over the worshipper is like my superiority over the lowest among you." Then he recited this verse: 'Only those of His servants who possess knowledge truly fear Allah' (Surah Fatir: 28). Then he stated: "Indeed, Allah and His angels and the inhabitants of His heavens and His earths, and even the whale in the sea, send blessings upon those who teach people what is good."
اردو ترجمہ
مکحول سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عالم کی عابد پر فضیلت ایسی ہے جیسے میری فضیلت تم میں سے ادنیٰ ترین پر ہے۔ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: 'اللہ سے اس کے بندوں میں سے وہی ڈرتے ہیں جو علم رکھتے ہیں' (سورۃ فاطر: ۲۸)۔ پھر ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اور آسمانوں اور زمینوں والے، حتیٰ کہ سمندر کی مچھلی بھی ان لوگوں پر درود بھیجتے ہیں جو لوگوں کو بھلائی سکھاتے ہیں۔
