عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ رَجُلًا أَتَى ابْنَ عُمَرَ يَسْأَلُهُ عَنْ شَيْءٍ، فَقَالَ :" لَا عِلْمَ لِي، ثُمَّ الْتَفَتَ بَعْدَ أَنْ قَفَّي الرَّجُلُ، فَقَالَ : نِعْمَ مَا قَالَ ابْنُ عُمَرَ ! يُسْأَلُ عَمَّا لَا يَعْلَمُ، فَقَالَ : لَا عِلْمَ لِي "، يَعْنِي : ابْنُ عُمَرَ نَفْسَهُ
انگریزی ترجمہ
A man came to Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) asking him about something. He said: 'I have no knowledge of it.' Then he turned around after the man had left and said: 'How excellent is what Ibn Umar said! He is asked about what he does not know and he says: I have no knowledge of it' — meaning Ibn Umar about himself.
اردو ترجمہ
ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آیا اور کسی چیز کے بارے میں پوچھا۔ فرمایا: مجھے اس کا علم نہیں۔ پھر جب وہ شخص چلا گیا تو مڑ کر فرمایا: ابن عمر نے کیا اچھی بات کہی! اس سے ایسی بات پوچھی جاتی ہے جو نہیں جانتا تو کہتا ہے: مجھے اس کا علم نہیں — یعنی ابن عمر نے اپنے بارے میں فرمایا۔
