راویSha'bi
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ :" لَا أَدْرِي نِصْفُ الْعِلْمِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sha'bi (may Allah have mercy upon him) said: '"I do not know" is half of knowledge.'
اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: «لا أدری» (مجھے معلوم نہیں) آدھا علم ہے۔
