عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ :" أَنَّهُ كَانَ لَا يَقُولُ بِرَأْيِهِ إِلَّا شَيْئًا سَمِعَهُ "
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Sirin (may Allah have mercy upon him) would not express any opinion except what he had heard.
اردو ترجمہ
روایت ہے کہ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ اپنی رائے سے کچھ نہ کہتے تھے سوائے اس کے جو انہوں نے سنا ہوتا۔
