عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ خَلِيلٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَادِيهِمْ : " يَا أَيُّهَا النَّاسُ،إِنَّمَا أَنَا رَحْمَةٌ مُهْدَاةٌ "
انگریزی ترجمہ
Abu Salih narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to call out to the people: 'O people, indeed I am but a mercy bestowed (upon all creation).'
اردو ترجمہ
ابو صالح سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو پکار کر فرماتے تھے: اے لوگو! میں تو بس رحمتِ مہداۃ (تحفے میں بھیجی گئی رحمت) ہوں۔
