عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ يَزِيدَ الْعَطَّارِ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثُلُثَ الْقُرْآنِ؟ قَالُوا : نَحْنُ أَعْجَزُ وَأَضْعَفُ مِنْ ذَلِكَ، فَقَالَ : إِنَّ اللَّهَ جَزَّأَ الْقُرْآنَ ثَلَاثَةَ أَجْزَاءٍ، فَجَعَلَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ثُلُثَ الْقُرْآنِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu al-Darda' (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Is any one of you unable to recite one-third of the Quran in a night?" They said: We are too weak and incapable for that. He stated: "Indeed, Allah has divided the Quran into three parts, and He made 'Qul Huwa Allahu Ahad (Say: He is Allah, the One)' one-third of the Quran."
اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کیا تم میں سے کوئی عاجز ہے کہ ایک رات میں قرآن کا تہائی حصہ پڑھے؟" صحابہ نے عرض کیا: ہم اس سے عاجز اور کمزور ہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ نے قرآن کو تین حصوں میں تقسیم فرمایا ہے، اور 'قل ہو اللہ احد' کو قرآن کا تہائی بنایا ہے۔"
