عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّهُ كَانَ" إِذَا قَرَأَ سُورَةً فَخَتَمَهَا، أَتْبَعَهَا بِ : قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ "
انگریزی ترجمہ
'Utbah ibn Damrah ibn Habib narrated from his father that whenever he finished reciting a surah, he would follow it with 'Qul Huwa Allahu Ahad (Say: He is Allah, the One).'
اردو ترجمہ
عتبہ بن ضمرہ بن حبیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب وہ کوئی سورت پڑھ کر ختم کرتے تو اس کے بعد 'قل ہو اللہ احد' پڑھتے۔
