عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ" إِذَا ذَهَبَ لِحَاجَتِهِ، أَتَيْتُهُ أَنَا وَغُلَامٌ بِعَنَزَةٍ، وَإِدَاوَةٍ فَيَتَوَضَّأُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated: When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would go to relieve himself, I and another boy would bring him a short spear and a leather water vessel, and he would perform ablution.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب قضائے حاجت کے لیے تشریف لے جاتے تو میں اور ایک لڑکا آپ کے پاس ایک چھوٹا نیزہ اور پانی کا برتن لے کر آتے اور آپ وضو فرماتے۔
