راویAli
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ ، عَنِ الْحَكَمِ : أَنَّ عَلِيًّا " قَضَى فِي مِيرَاثِ الْمُرْتَدِّ لِأَهْلِهِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) ruled that the inheritance of the apostate goes to his Muslim family.
اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فیصلہ فرمایا کہ مرتد کی میراث اس کے مسلمان گھر والوں کو ملے گی۔
