راویAli and Hadrat Zaid
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ : أَنَّ عَلِيًّا ، وَزَيْدًا كَانَا" لَا يَحْجُبَانِ بِالْكُفَّار، وَلا بِالْمَمْلُوكِينَ، وَلَا يُوَرِّثَانِهِمْ شَيْئًا "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali and Hadrat Zaid (may Allah be well pleased with them both) did not exclude (heirs) by means of disbelievers or slaves, nor did they give them any inheritance.
اردو ترجمہ
حضرت علی اور حضرت زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما کافروں اور غلاموں کے ذریعے حجب نہیں کرتے تھے اور نہ انہیں کوئی وراثت دیتے تھے۔
