راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا، فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'Whoever purchases food, he should not sell it until he has taken possession of it.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص غلہ خریدے تو وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک اسے قبضے میں نہ لے لے۔'
