عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا: { أَنَّ اَلْعَبَّاسَ بْنَ عَبْدِ اَلْمُطَّلِبِ - رضى الله عنه - اِسْتَأْذَنَ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -أَنْ يَبِيتَ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى, مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ, فَأَذِنَ لَهُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1634 )، ومسلم ( 1315 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar (RAA) narrated that ‘Al-’Abbas bin 'Abdul Muttalib asked permission from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to stay at Makkah during the nights of Mina in order to provide drinking water (from Zamzam) to the pilgrims, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) allowed him.’ Agreed Upon.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے: حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ایام مِنیٰ کی راتوں میں (سقایہ یعنی حاجیوں کو پانی پلانے کی خدمت کی وجہ سے) مکے میں رات گزارنے کی اجازت مانگی تو آپ نے اجازت دے دی۔ (متفق علیہ)
