عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا, عَنِ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { لَيْسَ عَلَى اَلنِّسَاءِ حَلْقٌ, وَإِنَّمَا يُقَصِّرْنَ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ 1 .1 - حسن. رواه أبو داود ( 1985 )، وقواه أبو حاتم في " العلل " ( 1 / 281 / 1431 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Women (pilgrims) do not have to shave (their heads); they may only shorten their hair." Related by Abu Dawud with a good chain of narrators.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورتوں کو (بال) منڈوانے کا حکم نہیں ہے، ان کے لیے صرف بال کتروانا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
